Green Star
Poocho
25years
PSI

سماجی مارکیٹنگ اور سماجی فرنچائزنگ

ہمارے اثرات ایک دہائی میں

2015 دسمبر - 2006 جنوری

1374008

اسقاطِ حمل
کو روکا

135488

بچوں کی اموات
کو روکا

11680

زچگی اموات
کو روکا

8157620

غیر ارادی حمل
کو روکا

12178236

معذوری سے
تحفظ

22090956

کپل ائیر آف
پروٹیکشن

حالیہ سرگرمیاں

اب تک - گرین اسٹار انٹیگریشن
کراچی, ٢٠١٦ جولائی ۲۰
گرین اسٹار سی ای او - مصالہ ٹی وی
,
ڈاکٹرعزیزالرب- پی جےمیر کے ساتھ
کراچی, ٢٠١٦ اپریل ۱۹
پرفارمینس ریویو میٹنگ
اسلام آباد, ٢٠١٦ مارچ

پاکستان کی ترقی میں مدد بذریعے

خاندانی منصوبہ بندی

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ (گارنٹی) لمیٹڈ، پاکستان میں 1991 میں PSI کے ساتھ الحاق پر قائم کی گئی تھی۔ یہ ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم ہے جہاں ایک ایسے پاکستان کا تصور کیا جاتا ہے جہاں لوگوں میں خاندانی منصوبہ بندی، ماں اور بچے کی اچھی صحت اور ٹی بی سے بچاؤ کی آگاہی ہو۔ سبز ستارہ قابل اور پیشہ ور ماہرین کی ایک تنظیم ہے، جو پاکستان میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہے-

حوا کی بیٹی کا ہم پر قرض ہے